امریکی صدر نے بھارتی نژاد بزنس مین کو عالمی بینک کا صدر نامزد کردیا

پونے میں 1959 میں پیدا ہونے والے اجے بانگا کے والد ہربھجن سنگھ بانگا انڈین آرمی میں لیفٹننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

60 لاکھ پاکستانیوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، عالمی بینک

سیلاب کے باعث 94 لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی تھیں۔

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے ایک ارب70کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امدادسندھ فلڈ ایمرجنسی بحالی منصوبے پر خرچ کی جائے گی

پاکستان کی جی ڈی پی کو 2050 تک 18 سے 20 فیصد تنزلی کا خدشہ

پانی کی قلت کے باعث زرعی پیداوار میں کمی 4.6 فیصد سے زیادہ ہوسکتی ہے،رپورٹ

عالمی بینک کا امدادی سرگرمیوں میں پاکستان کی مدد کیلئے فوری طور پر 850 ملین ڈالرز دینے کا عزم

وزیراعظم میاں شہباز شریف سے عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات۔

وزیراعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ مکانات کی تعمیر کیلئے عالمی بینک سے مدد مانگ لی

ورلڈ بینک حکومت سندھ کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہے، عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین کی سید مراد علی شاہ کو یقین دہانی

عالمی بینک کیجانب سے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہمی کی منظوری

رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے منصوبوں کے لیے خرچ ہو گی۔

شرح نمو میں ایک فیصدکمی، قحط پھیلنےکا شدید خطرہ، عالمی بینک کی وارننگ

عالمی بینک نے اب شرح نمو میں 2.9 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے

پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا امکان

پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، رپورٹ

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

قرض کی رقم توانائی کے شعبے میں بہتری کے لئے استعمال کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز