پاکستان کیلئے 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

رقم توانائی کے شعبوں میں ریفارمز اور بہتری کے لیے خرچ ہو گی، عالمی بینک

عمران خان نے ڈوبتی معیشت کو بچایا، 60 فیصد آبادی کو روزگار چاہیے: شوکت ترین

پسماندہ طبقات کے تحفظات کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر خزانہ کی عالمی بینک کے نائب صدر سے بات چیت

دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 6 ارب خوراکیں لگ گئیں

متحدہ عرب امارات اپنے شہریوں کو ویکسین لگانے میں سب سے آگے ہے۔

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کر دی

افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری تھے

پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض منظور

سستی توانائی سے گردشی قرض کا حجم کم ہو گا، عالمی بینک

فاٹا کے بے گھر افراد کیلئے عالمی بینک کی 12ملین ڈالر اضافی گرانٹ

اضافی گرانٹ سے فاٹا میں بے گھر افراد کی سپورٹ، بچوں کی صحت اور سروس ڈلیوری میں مدد ملے گی

 پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان ایک ارب 15کروڑ ڈالر کے 2 معاہدے

دونوں معاہدے خیبر پختونخوا میں ہائیڈرو پاور اور قابل تجدید توانائی کی ترقی سے متعلق ہیں

غربت22سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2021تک ساڑھے دس کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، عالمی بینک

عالمی بینک سے 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہو گئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملنی والی رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔

پاکستان کیلئے مزید 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو یہ قرض آسان شرائط پر فراہم کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز