جب مکھیاں میدان پر حملہ آور ہوگئیں۔۔۔

شہد کی مکھیوں کے باعث کچھ دیر کے لیے میچ روکنا پڑا،اس دوران  دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سمیت میدان میں موجود امپائرز بھی زمین پر لیٹ گئے

بہترین گیند بازی پر سابق کپتان شاہین شاہ کے معترف

نیوزی لینڈ کے خلاف شاہین شاہ نے اچھی لائن اور لینتھ پر باولنگ کروائی جس کے باعث کیویز کا کوئی بھی بلے باز آرام سے نہیں کھیل سکا

امید کرتا ہوں کل نیوزی لینڈ کا برا دن ہو، اظہر محمود

ہم ایسے موڑ پر کھڑے ہیں کہ ایک شکست ہمیں ٹورنامنٹ سے باہر کر سکتی ہے، ہمارے لئے اب تمام میچز فائنل جیسی حیثیت رکھتے ہیں، باؤلنگ کوچ۔

’بھارت سے شکست کے بعد خودکشی کا سوچا تھا‘

عالمی کپ میں ناقص کارکردگی اور میڈیا کی جانب سے مسلسل تنقید کے باعث ہم بے تحاشہ ذہنی تناؤ کا شکار تھے

حارث سہیل نے بٹلر کی طرح بلے بازی کی، سرفراز احمد

حارث سہیل نے جس طرح کی کارکردگی دکھائی وہ مثالی تھی، حارث میں رنز بنانےکی بھوک نظر آئی

بابراعظم کے دلکش اسٹروکس کی سوشل میڈیا پر پذیرائی

بابر اعظم کے وڈیو کلپ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب پزیرائی مل رہی ہے۔

ورلڈ کپ مقابلوں میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار

1992 سے لیکر اب تک ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں یہ ساتویں شکست تھی۔

محمد عامر بھارت کو شکست دینے کے لیے پرعزم

عالمی کپ کے تمام میچز کے دوران ٹیموں پر دباؤ ضرور ہوتا ہے،  بھارت کے خلاف میچ میں بھی دباو ہو گا

ورلڈ کپ: پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ کی حکمرانی برقرار

آسٹریلیا کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر، پاکستانی ٹیم بدستور آٹھویں پوزیشن پر موجود

ورلڈ کپ: اگلے پانچ میچ بارش کی نذر ہونے کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے جاری عالمی کپ کے اگلے 5 میچوں کے دوران بھی 50 سے 80 فیصد بارش ہونے کے امکانات ظاہر کر دیے ہیں

ٹاپ اسٹوریز