نااہلی کیس، فیصل واوڈا کے وکیل نے وکالت نامہ واپس لے لیا

فیصل واوڈا آئندہ سماعت پر دستاویزات عدالت میں پیش کریں، عدالت

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے

صدر مملکت نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔

سپریم کورٹ، گلگت بلتستان میں عام انتخابات کرانے کی اجازت

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 میں ترمیم کی اجازت دیتے ہوئے مختصر فیصلہ سنا دیا۔

آزادی مارچ میں شریک تمام جماعتوں کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر

مذکورہ سیاسی جماعتیں موجودہ الیکشن قبول نہیں کر رہیں اور عوام کو بے وقوف بنا کر اججتاج اور دھرنے دیے جا رہے ہیں، درخواست

آئندہ عام انتخابات بائیو میٹرک نظام کے تحت کرانے کا عندیہ

 پشاور موڑ تا نیو ایئرپورٹ اسلام آباد میٹرو بس ٹریک پر کام کی سست روی کی وجہ فنڈز کی کمی ہے۔ وفاقی وزیر مراد سعید

انتخابات میں دھاندلی: الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کے الزامات رد کردیے

95 فیصد پولنگ اسٹیشنوں کا نتیجہ پولنگ ایجنٹس کے دستخطوں کے بغیرجاری نہیں کیا، الیکشن کمیشن

برطانوی پارلیمنٹ نے 12دسمبر کو عام انتخابات کا اعلان کر دیا

برطانوی ہاؤس آف کامنز نے قبل از وقت انتخابات کا بل منظور کرلیا۔ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پیش کردہ بل کے حق میں چار سو اڑتیس ارکان نے ووٹ ڈالاجبکہ  بیس ارکان پارلیمنٹ نے مخالفت میں ووٹ دیئے۔

مودی کی کامیابی پر عمران خان کی مبارکباد: نئی بحث چھڑ گئی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر استفسار کیا جارہا ہے کہ کیا مودی اسی طرح عمران خان کو تقریب حلف برداری میں لائیں گے جیسے نواز شریف کو بلایا تھا؟

بھارتی انتخابات کا آخری مرحلہ مکمل

بھارت کی آٹھ ریاستوں کی 59 نشستوں پر ووٹنگ کی گئی۔

بھارت: لوک سبھا کے انتخابات کا چوتھا مرحلہ مکمل

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انتخابی ڈرامے کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کلگام میں مکمل ہڑتال کی گئی

ٹاپ اسٹوریز