حکومت کی کوشش ہے ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ ہو، مشیر خزانہ

عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ آئندہ ہفتے احساس پروگرام کی ایک اور قسط جاری کر دی جائے گی۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرار

بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کی۔

بجٹ میں عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا، عبدالحفیظ شیخ

عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کئی شعبوں کو بہت زیادہ مراعات دی جا رہی ہیں اور تعمیراتی شعبے کو بہت فوائد دیے گئے ہیں۔ 

جی 20 ممالک سے متوقع ریلیف کےلیے ایم او یو طے کرنے کی اجازت

ای سی سی نے جی 20 ممالک سے متوقع ریلیف کےلیے مفاہمتی یادداشت کو کابینہ کی منظوری سے مشروط کیا ہے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اجلاس میں نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے لیے کورونا ریلیف پیکج پر غور کیا جائے گا۔

 ’ جی 20 فورم سے ایک سال کیلئے قرضے کی ادائیگی ملتوی ہوسکتی ہے ‘

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی پہلو پر قائم تھنک ٹینک کے اجلاس میں کورونا وبا کے معیشت پر اثرات اور رسک پر قابو پانے پر بات چیت کی گئی۔

ای سی سی کا اجلاس آج ہو گا

ای سی سی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہو گا۔

حکومت کا کاروباری طبقے کو گیس اور بجلی میں سبسڈی دینے کا اعلان

عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں تقریباً 236 فیصد اضافہ ہوا۔

پاکستان کی برآمدات میں 9.6 فیصد اضافہ، درآمدات میں کمی

نومبر 2019 میں برآمدات کا حجم 2.02 ارب ڈالر رہا جبکہ درآمدات 3.8 ارب ڈالر رہیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کا حکومت پر اعتماد ہے، حفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ گزشتہ ماہ نومبر 2019 میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 14 اعشاریہ 9 فیصد کا اضافہ ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز