بیرون ملک پاکستانیوں کے دل عمران خان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، فردوس عاشق

انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی ضروری ہے، معاون خصوصی

وزیر اعلیٰ پنجاب آفس کا اخراجات میں کمی اور کفایت شعاری کا دعویٰ

عثمان بزدار دور میں گاڑیوں کے ایندھن کی مد میں 40 فیصد بچت کی گئی۔

لاہور: پتنگ کا خونی کھیل رات کو بھی جاری، بچہ جاں بحق

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پتنگ بازی کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

عثمان بزدار نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او کو عہدے سے ہٹا دیا

جو افسر عوامی مسائل حل نہیں کر سکتا وہ پنجاب چھوڑدے، وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دیدی

صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

عید الفطر کے بعد صحافیوں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا آغاز کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعظم عمران خان جب کہیں گے استعفی دے دوں گا، عثمان بزدار

مجھ سے کبھی کسی نے استعفیٰ نہیں مانگا اور نہ ہی وزارت اعلی چھوڑنے کا کہا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سخت برہم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

 پنجاب حکومت کی ڈیڑھ ارب روپے کی کورونا ویکسین خریدنے کی منظوری

 پنجاب بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد ہوچکی ہے جب کہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

وزیراعظم کا ممتاز گلوکار شوکت علی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملک میں فن گائیکی کے حوالے سے ان کی خدمات کو سنہرے حروف میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز