شیخوپورہ تا گوجرانوالہ دو رویہ سڑک منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

شیخوپورہ گوجرانوالہ دو رویہ سڑک 5 ارب 70 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

ن سے ش نکلنے کی بات پر قائم ہوں، شیخ رشید

شہبازشریف اور مریم نواز کی سیاست ایک پیج پر نہیں، استعفوں کا وقت آنے دیں، ن میں سے ش نکلے گی، وزیر داخلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا دو روز کے اندر لاہور کو کچرے سے پاک کرنے کا الٹی میٹم

تمام ادارے مل کر لاہور کو صاف بنائیں۔ کسی کمپنی سے بلیک میل نہیں ہوں گے۔ جو کام نہیں کرتا اسے فارغ کر دیں،  عثمان بزدار

کورونا: وزیراعلیٰ پنجاب صحتیاب نہیں ہو سکے، رپورٹ پھر مثبت آگئی

عثمان بزدار نے دوبارہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو مزید 14 روز کے لیے قرنطینہ کرلیا ہے۔

جلسے پر قانون کے تحت کارروائی کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم کو کرپشن بچاؤ اور کورونا پھیلاؤ ایجنڈے کے طور پر یاد رکھا جائے گا

پی ڈی ایم کے سیاسی جنازے کو کوئی کندھا بھی نہیں دے گا، فردوس عاشق

آج کا دن عوام کے محافظوں اورعوام دشمنوں میں فرق جاننے کا دن ہے، معاون خصوصی

ن لیگی ارکان اسمبلی کا وزیراعلیٰ پنجاب سے رابطے کا انکشاف

2 درجن سے زائد افراد وزیراعلیٰ پنجاب سے براہ راست رابطے میں ہیں، راجہ بشارت

بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی مہذب معاشروں کی پہچان ہے، عثمان بزدار

مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار کی کمزوری ہے، کاموں کی تشہیر نہیں کرتے: وزیراعظم

حکومت پنجاب کے منصوبوں کی بہتر تشہیر کے لیے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو لائے ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت

عوام ترقی چاہتے ہیں افراتفری نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم کا ایجنڈا ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنا ہے، عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز