فلورملزایسوسی ایشن کا پنجاب حکومت کو 31 ہزار آٹے کے تھیلوں کا عطیہ

اڈھائی کروڑ روپے مالیت کے آٹے کے تھیلے مستحق افراد میں مفت تقسیم کیے جائیں گے

‘ڈی جی خان قرنطینہ سنٹر سے 600 لوگوں کو کل گھر بھجوادیا جائے گا’

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ڈاکٹرز اورطبی عملے کو خصوصی رسک الاوَنس دیں گے، عثمان بزدار

پنجاب میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 296 ہے، عثمان بزدار

 ڈی جی خان  کے قرنطینہ سنٹر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 176 مریض ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

پنجاب کابینہ کو موجودہ صورتحال اور حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی

حکومت پنجاب نے پاک فوج سے مدد طلب کرلی

پاک فوج طلب کی مدد طلب کررہے ہیں جو سول انتظامیہ کی مدد کرے گی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

تمام شہری آئندہ دو دن کیلئے اپنے گھروں میں رہیں، وزیراعلی پنجاب

میڈیکل اسٹور، کریانہ اسٹور، بیکریز، دودھ کی دکانیں اور  پولٹری شاپس  کھلی رہیں گی، عثمان بزدار

ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا بچے معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

آج ہمیں ڈاؤن سینڈروم میں مبتلا خصوصی بچوں کی نگہداشت اور علاج معالجے کیلئے کام کرنے کے عزم کرنا ہے۔

پنجاب، 96 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

 متاثرہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ان سب کی ٹریول ہسٹری ہے۔ وزیراعلی پنجاب

کورونا: انٹر سٹی بس سروس پر پابندی کا آغاز ہوگیا

آئندہ 15 روز تک انٹر سٹی بس سروس بند رہے گی، حکومت سندھ کا نوٹی فکیشن جاری

پنجاب: مارکیٹیں بند کرنے، سرکاری ملازمین سے گھر سے کام لینے پر غور

مارکیٹیں کب بند کرنا ہے اس کا فیصلہ آج اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران کی جائے گا، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز