’مریضوں کو دہلیز پر معیاری طبی سہولیات فراہم کا اولین ترجیح ہے‘

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا میانوالی میں واں بھچراں کے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ

عثمان بزدار بطور وزیراعلیٰ ہماری خوش قسمتی ہیں۔ اراکین پنجاب اسملی

عوامی خدمت کا سفر پوری قوت سے جاری و ساری رہے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی یقین دہانی

ملکی ترقی کیلئے اتحاد و یگانگت ناگزیر ہے، عثمان بزدار

پاکستان کو اس وقت اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب میں ’ہنرمند جوان پروگرام‘ شروع

ہنر مند جوان پروگرام بہترین منصوبہ ہے جس کے تحت ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیراعظم

معاملات کو صبر و تحمل کے ساتھ سلجھایا گیا اور شرپسندوں کی سازش ناکام ہوئی، عمران خان

پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے سزا سے نہیں بچ پائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

دل کے اسپتال میں وکلاء کی ہنگامہ آرائی کے افسوسناک واقعے کی انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے، عثمان بزدار

وزیراعظم نے لاہور میں وکلاء گردی کا نوٹس لے لیا

عمران خان نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے واقع کی رپورٹ طلب کر لی

کشمیر کے بعدمودی سرکار نے پورے بھارت میں مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی، وزیر اعلی پنجاب

جمہوریت کے لبادے میں چھپے ہوئے فاشسٹ ہندو کے گھناؤنے عزائم عیاں ہو گئے ہیں، عثمان بزدار

مسلم لیگ ن نے خیالی اورنج لائن ٹرین چلا دی

لیگی رہنماؤں نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ ان کے دور میں شروع ہوا تھا اس لیے موجودہ حکومت کو افتتاح نہیں کرنے دیں گے۔

عثمان بزدار کو اورنج لائن ٹرین کے افتتاح سے کیوں روکا گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

پنجاب کے سب سے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شہباز شریف کو مدعو کرلیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز