وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو عوام کےلیے کھول دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اعلان کے مطابق مختلف سرکاری محکموں کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کے آئندہ چار سال کے ترقیاتی اہداف

نئی پالیسی کے تحت ترقی کی شرح کا ہدف چھ اعشاریہ پانچ فیصد مقرر کیا گیا ہے

مشکلات کے باوجود آئندہ بجٹ ’غریب دوست‘ ہوگا، صمصام بخاری

انشا اللہ وطن عزیز کو ریاست مدینہ کی طرح بنا کر دم لیں گے۔ موجودہ حکومت بے جا نمو د و نمائش پر یقین نہیں رکھتی ہے۔

عمران خان بہترین وزیراعظم، عثمان بزدار بہترین وزیراعلیٰ

51 فیصد عوام نے اقتصادی میدان میں موجودہ حکومت کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔

پنجاب میں اساتذہ کے تبادلے، آن لائن نظام لانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے اساتذہ کی ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔

ڈاکٹر سلمان شاہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر تعینات

ڈاکٹر سلمان شاہ کو اکنامک افیئرز اور منصوبہ بندی کا مشیر بنایا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کابینہ کے اراکین کی ملاقات

کابینہ اجلاس میں عمران خان کو آئندہ مالی سال 2019 20 میں ترقیاتی منصوبوں اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر بریفنگ دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بہاولپور، رحیم یار خان اور صادق آباد

20 رمضان کے بعد رمضان بازاروں کو عید بازاروں میں بدل دیا جائے گا جن میں ضروریات زندگی کی تمام چیزیں میسر ہوں گی، عثمان بزدار

پنجاب میں پرانا بلدیاتی نظام تحلیل

  نئے بلدیاتی نظام کے تحت عوام کے مسائل دہلیز پر حل ہوں گے،عثمان بزدار

روٹی، کپڑا اور مکان کے نام پر عام آدمی کو دھوکا دیا گیا، عثمان بزدار

70 سال سے عام آدمی کے حالات نہیں بدلے تو یقیناََ ماضی کے حکمرانوں سے کوئی غلطی ہوئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز