وزیر اعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس ڈے منانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان بدھ کونوجوانوں کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کریں گے۔

کورونا ریلیف ٹائیگر ایپ کا افتتاح کر دیا گیا

اس ضمن میں منعقدہ تقریب میں ن لیگی ایم پی اے اشرف علی انصاری نے بھی شرکت کی

ٹائیگر فورس کی ٹیمیں بنا کر کپتان، وائس کپتان بھی نامزد کیے جائیں گے،عثمان ڈار

عمران خان نے کہا کہ ٹائیگر فورس مستقبل میں ملک کا قیمتی اثاثہ بننے جا رہی ہے۔

ٹائیگر فورس کہاں ہے؟

کورونا کے خلاف عوامی آگہی اور حکومتی اقدامات کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے بنائی گئی ٹائیگر فورس کے متعلق عوامی حلقوں میں ابہام پایا جا رہا ہے

کل سے ٹائیگر فورس سندھ میں بھی خدمات سرانجام دے گی، عثمان ڈار

عثمان ڈار نے کہا کہ ٹائیگر فورس نے ذخیرہ اندوزو ں کے خلاف بھی کام کیا۔

وزیراعظم کی عثمان ڈار سے ملاقات، ٹائیگرفورس سے متعلق رپورٹ پر اظہار اطمینان

 سندھ میں ایک لاکھ 54 ہزار نوجوان رجسٹرڈ ہیں تاہم حکومت تعاون نہیں کر رہی، معاون خصوصی

ٹائیگرفورس میں رجسٹرڈ نوجوان بغیر تنخواہ کے کام کر رہے ہیں ،عثمان ڈار

 خدمات سرانجام دینے والے نوجوانوں کو وزیراعظم کی طرف سے سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے، معاون خصوصی

ٹائیگر فورس کل سے پورے ملک میں نظر آئے گی، عثمان ڈار

معاون خصوصی نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتیں خود زلزلے اور سیلاب کے دوران دیہاڑیاں لگاتی رہی ہیں۔

ٹائیگرز فورس کو پورے ملک میں متحرک کرنے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ ٹائیگر فورس کو سوموار سے پورے ملک میں متحرک کر دیا جائے

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس: رجسٹریشن کا آج آخری دن

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کی تعداد 9 لاکھ 41 ہزار ہوگئی ہے، عثمان ڈار

ٹاپ اسٹوریز