میئرکراچی، کے ایم سی اور دیگر ادارےفٹ پاتھوں پرتجاوزات فوری  ختم کرائیں، عدالت

عدالت نے ہدایت کی کہ کے ایم سی اور  ڈی ایم سیز حدود کے جھگڑے کے بجائے اپنے اپنے کام کریں۔

قندیل بلوچ قتل کیس: بری ہونے والے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر

ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ماڈل کورٹ نے 27 ستمبر کو مفتی عبدالقوی سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا تھا۔

خیبرپختونخوا ایکشن اینڈ ایڈ سول پاور آرڈیننس غیر آئینی قرار

عدالت نے انٹرنچمنٹ سنٹرز کے حوالے سے صوبائی حکومت کے نوٹیفکیشن کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ انٹرنچمنٹ سینٹرز میں قید افراد کا تمام ریکارڈ پولیس کے حوالے کیاجائے۔

ڈینگی ٹیسٹ کی زیادہ فیس وصول کرنے والی پرائیویٹ لیبارٹریز کے خلاف کارروائی کا حکم

فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ کوہاٹ میں ایک شخص کی ڈینگی سے موت واقع ہونے کی خبر اخبار میں آئی، کیا کوہاٹ صوبے کا حصہ نہیں ہے؟

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

حنیف راہی کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔

غازی رشید قتل کیس، مشرف کی درخواست مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےہفتہ کے روز 2صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

اسلام آباد میں شہریوں سے 300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا گیا

عدالت عالیہ نے اس سلسلے میں اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی طرف سے نکالا گیا نوٹی فکیشن  بھی معطل کر دیا ہے۔ 

’ لگتا ہے شہباز شریف کا نام جلد بازی میں ای سی ایل میں شامل کیا گیا‘

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست پر تفصیلی فیصلہ سنا دیاہے۔

ملزموں کی بیرون ملک حوالگی کے مقدمات کیلئے اسپیشل بنچ تشکیل دینے کا حکم

عدالت عالیہ نے یہ حکم برطانیہ کو مطلوب قتل کے مجرم عبد القادر کی حوالگی کے کیس میں سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف وفاق کی اپیل پر دیا ہے۔ 

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب کی کارکردگی پر کیوں برہم ہوئے؟

عدالت نے ڈائریکٹر نیب سکھر سے پوچھا کہ آپ میں سچ بولنے کی ہمت ہی نہیں ہے۔ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتےجن کے کہنےپر باردانہ دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز