ایسے نہیں چلے گا، پرویز الہی کی عدم پیشی پر عدالت شدید برہم
پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ،سابق وزیراعلیٰ غیرحاضر،شریک ملزم پیش
پی ٹی آئی کا لاہور میں 21 ستمبر کو جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
شاہ محمود قریشی و دیگر کو 9 مئی مقدمے سے بری کرنے کا حکمنامہ جاری
سابق وزیر خارجہ و دیگر 14 ملزمان کے خلاف تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
دعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت، فیملی کورٹ کا لڑکی کی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکم
بچی کی تمام ضروریات،تعلیم،خوارک کا خیال رکھا جائے اور بچی کوجب بھی عدالت طلب کرے پیش کرنا ہوگا،عدالت نے والد کی درخواست نمٹادی
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر شوہر مجرم قرار
عدالتی فیصلے کے بعد مجرم کمرہ عدالت سے گرفتار، سینٹرل جیل منتقل
عدالت کا لطیف کھوسہ کو گاڑی واپس دینے کا حکم
پولیس نے دوران احتجاج ڈرائیور کو گرفتار کر کے میری گاڑی قبضہ میں لی تھی، رہنما تحریک انصاف
کراچی: مرغوں کا شور، خاتون عدالت پہنچ گئیں
عدالت نے خاتون کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دلچسپ ریمارکس دیئے۔
پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیا
عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو عدالتی معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیے
امریکی عدالت کا ٹرمپ پر جرمانہ، کاروبار سے بھی روک دیا
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
ریحانہ ڈار کا انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان
میرے پاس 353 پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں،ریحانہ امتیاز ڈار