سپریم کورٹ کا ریلوے میں چھانٹیوں کا حکم، سیکرٹری کو ہٹا دیاگیا

ریلوے میں یا تو جانیں جاتی ہیں یا پھر خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوتا ہے اور ملازمین خود اپنے محکمے کے ساتھ وفادار نہیں

لاہور ہائی کورٹ نے شہبازشریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی، نیب کو گرفتاری سے روک دیا

قومی احتساب بیورو(نیب) کی تین ٹیمیں گزشتہ روز سے شہباز شریف کو تلاش کر رہی تھیں

ہائی کورٹ کا میئراسلام آباد کو بحال کرنے کا حکم

حکومت نے17 مئی کو میئر اسلام آباد کو90 روز کیلئے معطل کر دیا تھا۔ شیخ انصرعزیز کی معطلی کا مقصد ان کے خلاف الزامات کی صاف شفاف انکوائری کرنا تھا

کورونا کے متعلق اقدامات: عدالت این ڈی ایم اے کی رپورٹ سے مطمئن نہیں

ملک میں وبا کی وہ صورتحال نہیں جس پر اس طرح سے پیسہ خرچ کیا جائے، عدالت توقع کرتی ہے حکومت صرف ایک بیماری پر سارا پیسہ خرچ نہیں کرے گی، سپریم کورٹ

خسرو بختیار اور ہاشم جوان بخت کیخلاف تحقیقات کا حکم

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت پر اصل اثاثے چھپانے کا الزام ہے، درخواستگزار کے مطابق دونوں کے اثاثوں میں 5 سال کے دوران 100 ارب کا اضافہ ہوا

صوبوں کے پاس مرکز کو ٹیکس دینے والےکاروبار روکنےکا اختیار نہیں، عدالت

صوبائی حکومتیں صرف وہ کام رکوا سکتی ہیں جو ان کے دائرہ اختیار میں آتے ہوں، جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ کو زکوٰۃ کی تقسیم پر تحفظات،اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب

بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ زکوٰۃ کا پیسہ عملے کی تنخواہ پر نہ لگایا جائے، پیسے سے ٹی اے ڈی اے پر نہیں بلکہ اصل لوگوں پر خرچ ہوں۔ اس پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکتے

وفاقی حکومت کو اعلیٰ سطح اجلاس کے نتائج کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم

سندھ حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے راشن تقسیم کرنے کی تفصیل پیش نہیں کی گئی۔سندھ حکومت آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ جمع کرائے، سپریم کورٹ

پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط سفری پابندی کانوٹیفکیشن کالعدم قرار

پنجاب حکومت یہ پابندی کیسے لگا سکتی ہے؟کس حکم کے تحت یہ پابندی لگائی گئی؟ جب کہ آرٹیکل 15 وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار ہے، سپریم کورٹ

کورونا وائرس کا خدشہ، نواز شریف کو سیلف آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت

ن لیگ کے تاحیات قائد عمر کے ایسے حصے میں ہیں جب کورونا کا حملہ ہونے کا خطرہ ہے، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز