مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی دوسری درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پرسماعت کی۔

مشرف فوت ہوگئے تو لاش3 دن ڈی چوک پر لٹکائی جائے، جسٹس وقار

جسٹس شاہد کریم نے جسٹس وقار احمد سیٹھ  کے پورے فیصلے سے اتفاق کیا لیکن ایک جملے(لاش ڈی چوک میں لٹکائی جائے) سے اختلاف کیا ہے

سابق صدر پرویزمشرف کی سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

آرٹیکل 6 کو اٹھارہویں آئینی ترمیم میں تبدیل کیا گیا۔  آئین میں اٹھارہویں ترمیم 2010 میں کی گئی جب کہ پرویزمشرف نے 2007 میں ایمرجنسی لگائی، درخواست

سنگین غداری کیس:حکومت نظرثانی اپیل دائرنہیں کر سکتی، شائق عثمانی

حکومت مدعی ہے اور ان کے حق میں فیصلہ ہوا ہے، مدعی اپنے حق میں فیصلہ آنے کے بعد اپیل میں نہیں جا سکتی

مخصوص فیصلے کیلئے دباؤ کا تاثر ملتا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے ایک خبر کو اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے جس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نےکہا کہ اگر پرویزمشرف کیس کا فیصلہ نہ کرتے تو یہ معاملہ کئی سال تک چلتا رہتا

بلاول بھٹو کی خورشید شاہ کو اسپتال میں مبارکباد

پی پی پی کے مرکزی رہنما خورشید احمد شاہ کے دل کی تین شریانیں بند ہیں۔

آصف زرداری و دیگر ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ملتوی

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی آج کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔

سندھ پولیس افسران کے تبادلے معطل، حکومت سے جواب طلب

آئی جی سندھ پولیس افسران کے تبادلوں سے لاعلم ہیں، وکیل درخواستگزار

پی آئی سی واقعے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، بیرسٹر اعتزاز احسن

ماہر قانون نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ وکلا کے فیصلے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

چار کمسن بچوں سے زیادتی و قتل کا معاملہ: ملزم کا 342 کا حتمی بیان قلمبند

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کوٹ لکھپت جیل میں مبینہ ملزم کا بیان قلمبند کرایا

ٹاپ اسٹوریز