پی ٹی آئی کی حکومت سے عوام کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں، ایم کیو ایم

ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ مردم شماری کی تحقیقات کرنے کے بعد ہم نے یہ اعلان کیا کہ دھاندلی کی گئی ہے اور ہم نے یہ ثابت کیا ہے۔

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات رکوانے کیلئے اپیل تیار

ہم پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں لیکن اس موقع پر تحقیقات سے معاملہ کسی اور طرف چلا جائے گا, ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخو

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاسپورٹ واپس کرایا جائے اور ایک بار ملک سے 6 ہفتے کے لیے باہر جانے کی اجازت دی جائے، درخواست

شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا معاملہ: جائیداد کی تفصیلات عدالت میں جمع

سابق وزیراعلی پنجاب، ان کی اہلیہ اور بیٹوں کے تمام اثاثے منجمند کیے جائیں۔ شہباز شریف، ان کی بیگمات اور بیٹوں کی مختلف مقامات پر موجود 23 جائیدادیں ہیں، درخواست

کتے نے وکیل کو کاٹ لیا تو کیا ہوگا؟ عدالت

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن(ڈی ایم سی) ساوتھ کی جانب سے سٹی کورٹ میں آوارہ کتوں کے تدارک کیلئے مہم شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد خان کے رخصت پر ہونے کی بنا پر سماعت نہیں ہو سکی۔

ٹک ٹاک پر پابندی کے متعلق حکومت سے جواب طلب

عدالت نے پی ٹی اے اور وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے

کراچی: قتل نہیں کیا،نعشیں ٹھکانے لگائی ہیں، یوسف ٹھیلے والا پرانے بیان سے مکر گیا

ندیم ماربل اور ریاض عرف چاچا لوگوں کو اغوا کرکے قتل کرتے تھے۔ ایم کیو ایم لندن کے گرفتار ملزم کا عدالت میں بیان

حکومتی نااہلی نے معاملے کو پیچیدہ کر دیا، سابق سیکرٹری دفاع

تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا کہ نوٹیفکیشن کو اس طرح سے معطل کرنے کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ممکن ہے سپریم کورٹ اس معاملے کو آگے بھی چلائے ورنہ عدالت کیس کو نمٹا دیتی۔

عدالت کا وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست پر اعتراضات ختم کرنے کا حکم

عمران خان نے 18 نومبر کو اپنی تقریر میں عدلیہ اور ججوں کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک میں یکساں نظام انصاف کو یقینی بنایا جائے

ٹاپ اسٹوریز