ہمیں امریکہ کی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیر اعظم

عراقی سرزمین پر کسی بھی غیر ملکی جنگی فوج کی ضرورت نہیں ہے، مصطفیٰ الکاظمی

عراق اور شام میں امریکیوں پر حملے

حملوں میں امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا

شیف سوپ کے پتیلے میں گر کر ہلاک

عراق میں ایک شادی کی تقریب کے دوران سوپ بناتے ہوئے شیف پتیلے میں گر کر ہلاک ہو گیا۔

امریکہ کا عراق شام سرحد پر فضائی حملہ، 17 افراد ہلاک

ینٹاگون کے مطابق عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

عراق میں امریکی فوج کا استعمال بند، قانون منظور

قانون سازوں کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے 2001 کی قرارداد جو 11 ستمبر کے حملوں کے بعد منظور کی گئی تھی، پر بھی اس پر غور کیا جانا چاہئے

ایران، عراق، بھارت سمیت کئی ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی

کمیٹی مسافر کے کوائف اور صورتحال کا جائزہ لے کر اجازت نامہ جاری کرے گی، این سی او سی

بغداد: اسپتال میں آگ لگنے سے 82 افراد جاں بحق، 110 زخمی

اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض زیر علاج تھے۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی عراقی وزیر دفاع اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے  عراق کے وزیر دفاع او رعسکری حکام سے ملاقاتیں کی

عراق میں مفادات کے دفاع میں حملہ کرنا پڑا تو کرینگے، امریکی سیکریٹری دفاع

حملہ کب اور کہاں کرنا ہے؟ اس کا فیصلہ امریکہ کرے گا، لائیڈ آسٹن

کورونا وبا، سیکیورٹی خطرات کے باوجود پوپ فرانسس عراق پہنچ گئے

دورہ عراق کے دوران پوپ فرانسس کی حفاظت کے لیے عراقی سیکیورٹی فورسز کے 10 ہزار کے قریب اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز