جنرل قاسم سلیمانی ایران، سعودی عرب ثالثی کی کوششوں میں مارے گئے

جب ہم نے جنرل قاسم سلیمانی کو بغداد میں نشانہ بنایا تو وہ کوئی پیغام پہنچانے نہیں جا رہے تھے، مائیک پومپیو

فوجی اڈوں پر حملے میں80 امریکی ہلاک، ایرانی میڈیا

پینٹگان کی طرف سے جاری ابتدائی بیان کے مطابق ایران نے امریکی اور اتحادی افواج کو نشانہ بنایا

عراق سے انخلا کا خط غلطی تھی، پینٹاگون

خط کے متن میں درج تھا کہ عراقی پارلیمنٹ سے انخلا کی قرارداد منظوری ہونے کے بعد امریکہ نے اپنی فوجیں واپس بلانےکا فیصلہ کیا ہے

خطے میں امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی پوزیشن واضح ہے، وزیرخارجہ

تشدد سے گریز کیا جانا چاہیے اور اس کیلئے ہم  اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، شاہ محمود

جنرل قاسم سلیمانی کیخلاف کارروائی پر سعودی عرب سے مشاورت نہیں ہوئی

سعودی عہدیدار نے نام چھپانے کی شرط پر بتایا کہ کشیدگی کا باعث بننے والے عوامل کے کئی نتائج بھگتنا پڑتے ہیں

فوج نکالنے پر عراق کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ

امریکہ عراق سے اس وقت تک مکمل انخلا نہیں کرے گا جب تک وہاں موجود غیرمعمولی اور مہنگے ہوائی اڈے کی قیمت ادا نہیں جاتی

تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی نہیں بلکہ شروع ہو چکی ہے، عادل نجم

ایسی صورتحال میں پاکستان کو اپنے مفادات کا تحفظ رکھنا ہو گا۔

امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران پہنچا دی گئی

جنرل سلیمانی کے ساتھیوں کے جنازوں کا استقبال کرنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں سوگواروں اور اعلی سول و فوجی عہدیدار شریک ہیں۔

بغداد: بلاد ائر بیس پر راکٹ حملہ، فوجی اہلکاروں سمیت5 افراد زخمی

ائربیس پر حملے کے بعد امریکی سفارتخانے جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز