بھارت آج بھی پاکستان سے 1947 جیسی نفرت رکھتا ہے، عبدالعلیم خان

بھارت کو بہت گھمنڈ تھا، مودی پوری دنیا میں فون کرکرکے کہہ رہا تھا ہمیں بچاؤ، وفاقی وزیر

پی آئی اے سمیت24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ ہوچکا ہے،علیم خان

موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری طبقے کے لیے آسانیاں پیدا کر رہی ہے، وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری

پی آئی اے اور دیگر حکومتی اداروں کی نجکاری، آئی ایم ایف نے پلان طلب کرلیا

آئی ایم ایف وفد توانائی سیکٹر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، ذرائع

وزیر نجکاری علیم خان کا بھی تنخواہ ، سرکاری گاڑی اور دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اجلاسوں کا خرچہ اور مہمانوں کی خاطر داری بھی اپنی جیب سے کروں گا، وفاقی وزیر

انتخابات 2024 کے پچاس بڑے ٹاکرے

تین سابق وزرائے اعظم سمیت کئی بڑے سیاسی شخصیات کا پارلیمانی مستقبل غیر یقینی، سیاسی دنگل کا حصہ نہیں

پی ٹی آئی والے الیکشن جیت کر ہمارے ساتھ ہوں گے، علیم خان کا دعویٰ

بہت سے افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، صدر استحکام پاکستان پارٹی

علیم خان 2 حلقوں سے انتخاب لڑیں گے

علیم خان نے این اے 147 اور پی پی 209 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

استحکام پاکستان پارٹی کا کم از کم تنخواہ 50ہزار کرنے، غریبوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان

موٹر سائیکل والوں کیلئے پیٹرول کی قیمت آدھی کر دیں گے، پیٹرول کی قیمت بڑی بڑی گاڑیوں والے ادا کریں گے، علیم خان

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

پی ٹی آئی سابق ٹکٹ ہولڈر محمد فیاض بھٹی نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

کرنل (ر)ہاشم ڈوگر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

ہاشم ڈوگر نے علیم خان سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان  کیا

ہم سب نے 11سال پی ٹی آئی کیلئے محنت کی،چیئرمین پی ٹی آئی اکیلے کچھ نہیں تھے ،علیم خان

9مئی کو ایک معاملہ ہوا مگر اس سے پہلے بھی لوگ پی ٹی آئی سے خوش نہیں تھے

چودھری شجاعت ، پرویز الہٰی کو پارٹی میں نہیں لیں گے ، عطاء تارڑ کا دعویٰ

عام اتنخابات پر سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ  ایکطرفہ فیصلہ نہیں ہو سکتا ہے، ن لیگی رہنما

علیم خان آئندہ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے ، عطاء تارڑ کا دعویٰ

سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ ایکطرفہ فیصلہ نہیں ہو سکتا ہے، ن لیگی رہنما

جہانگیر ترین وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے، علیم خان

پی ٹی آئی میں شامل لوگ نیا پاکستان بنانے میں چیئرمین کا ساتھ دینا چاہتے تھے۔

جہانگیر ترین، علیم خان، عون چودھری میں مشاورت، 72 گھنٹوں میں نئی پارٹی کے قیام کا فیصلہ

جہانگیر ترین پریس کانفرنس میں نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کریں گے، الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کیلئے درخواست دے دیں گے۔

علیم خان اور ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی جانب سے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی خبریں زیر گردش تھیں

ٹاپ اسٹوریز

    
WhatsApp