علیم خان کو پنجاب کابینہ میں واپس لانے کا فیصلہ

علیم خان کے علاوہ سبطین خان  کو بھی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع

علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

 انسداد دہشتگردی عدالت نے علیم خان کو 30 ستمبر کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

پنجاب میں بزدار سرکار کی مسلسل پھلتی پھولتی کابینہ

اس وقت پنجاب میں چھتیس وزیر، پانچ مشیر اور پانچ ہی معاونین خصوصی حکومتی امور چلانے میں مصروف ہیں۔  اٹھائیس اگست دو ہزار اٹھارہ کو پہلی کابینہ نے حلف اٹھایا تو وزراء کی تعداد انیس تھی۔ 

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

علیم خان  کے خلاف سال 2014 میں پی ٹی آئی کی جانب سے دیے جانے والے دھرنے کے معاملے پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

علیم خان نے 4 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی،ہیومن رائٹس اور اقلیتی امور کی قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیاہے ۔ 

ضمانت پر رہا علیم خان کی پنجاب کابینہ واپسی کی راہ ہموار

ذرائع کے مطابق علیم خان پندرہ جون سے پہلے وزیراعلی پنجاب کی ٹیم کا حصہ ہوں گے

احتساب عدالت لاہور: علیم خان کا کیس داخل دفتر

جب تک عبدالعلیم خان کے کیس کا ریفرنس فائل نہیں ہو جاتا تب تک انھیں عدالت آنے کی ضرورت نہیں،عدالت

پی ٹی آئی رہنما علیم خان جیل سے رہا

نیب نے تین ماہ قبل علیم خان کو گرفتار کیا تھا

علیم خان کو 100 روز بعد رہائی کا پروانہ مل گیا

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ  نےعلیم خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ 

شہباز شریف منتیں کرکے باہر گئے ہیں، فواد چوہدری

شہباز شریف منتیں کرکے بیرون ملک گئے، لگتا نہیں واپس آئیں گے مگر ہم کھینچ کر لائیں گے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

ٹاپ اسٹوریز