پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار

علی زیدی کو خیابان راحت میں واقع دفتر سےحراست میں لیاگیا

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ کے بلدیاتی الیکشن کو مسترد کردیا

انتخابات میں دھاندلی ہوئی  ہے، ثبوت لے کر عدالت جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا پریس کانفرنس سے خطاب

فیصل واوڈا نے اختلاف نہیں کیا، چھرا گھونپا، اپنے مقدمات ختم کروادیے، علی زیدی

عمران خان فتنہ اور فساد پھیلانے والی سیاست کر رہے ہیں، ن لیگ کے رہنما طارق فضل چودھری کی ’پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

فیصل واوڈا کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کی جانب سے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کی نااہلی نے ابر رحمت کو زحمت میں تبدیل کردیا ہے، علی زیدی

 سب سے زیادہ ٹیکسں دینے والے تاجروں کی املاک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

پی ٹی آئی کا بلدیاتی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ: سپریم کورٹ جانیکا اعلان

آج الیکشن ڈے نہیں غنڈہ گردی ڈے ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں عمران اسماعیل اور علی زیدی کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

تحریک عدم اعتماد بڑی غلطی تھی، مفتاح کو پتہ ہوتا تو آئی ایم ایف سے اپریل میں معاہدہ کرتا: سلمان شاہ

اگست 2023 میں اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، محمد زبیر: پی ڈی ایم کی پوری جماعت سکیورٹی رسک ہے، علی زیدی کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

وقت آ گیا کہ قوم بدمعاشی کیخلاف اٹھ کھڑی ہو، علی زیدی

عمران خان کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے بیرونی قوتیں ناخوش ہیں، وفاقی وزیر

وزیر اعظم عمران خان کو کوئی نہیں ہٹا سکتا، پرویز خٹک

چوہے ایبسلوٹلی ناٹ سے گھبراتے ہیں کیونکہ ان کی جائیدادیں باہر ہیں، علی زیدی

پیپلزپارٹی اب جماعت نہیں، زرداری مافیا بن چکی ہے: علی زیدی

 وفاق نے سندھ کو رواں سال دو ہزارارب دیے لیکن وفاق کے پیسے کہاں لگ رہے ہیں؟ کسی کو نہیں معلوم۔، وفاقی وزیر اسد عمر

ٹاپ اسٹوریز