عمران خان کی کوریج پر کوئی پابندی نہیں، چیئرمین پیمرا

ہمارا نام لیکر کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کرسکتا۔

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر 23 مارچ کو جلسہ کرنے پہ غور

عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی کے درمیان ملاقات میں جلسے کی تاریخ پر مشاورت۔

شاہ محمود سی ای سی کا اجلاس بلائیں، عمران خان کو عہدے سے فارغ کیا جائے، راجہ ریاض

عمران خان دہشت گرد تنظیم کے چیئرمین بن چکے، پی ٹی آئی بنانے کا مقصد فوت ہو چکا، اپوزیشن لیڈر کا پریس کانفرنس سے خطاب

کولیگ نے باہر نکلنے کا اشارہ کیا تو سمجھ گیا یہ ٹریپ تھا، میں نے گاڑی باہر نکلوا دی، عمران خان

چیف جسٹس دیکھیں ملک میں ہو کیا رہا ہے؟ نا معلوم افراد کا کیا کام تھا؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب

عمران خان کا کارکنوں کی گرفتاری پر عالمی تنظیموں سے رجوع کا اعلان

مجھے مارنے کے لیے کیسے جال میں پھنسایا گیا جلد ہی بے نقاب کروں گا

عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں، شہباز شریف

عمران خان اداروں اور ان کے سربراہوں کو اپنی گندی سیاست میں گھسیٹ کر آئین شکنی کر رہے ہیں

عمران خان کا بھانجا حسان نیازی گرفتار

حسان نیازی کی گرفتاری جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے عمل میں لائی گئی

عمران خان کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور پولیس پر تشدد کے باعث جلسے کو سیکیورٹی نہ دیئے جانے پر غور

پولیس بغیر وارنٹس ہمارے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے، عمران خان

کارکن گھروں میں موجود نہیں،10سال تک کے بچوں کو اٹھایا جا رہا ہے

عمران خان محفوظ نہیں تو ہم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان کیوں جائیں، ہربھجن سنگھ

بھارت کو کسی صورت پاکستان نہیں جانا چاہیے، میچز نیوٹرل وینیو پر ہونے چاہئیں

ٹاپ اسٹوریز