عمران خان آج رات قوم کے نام پیغام دیں گے، فواد چوہدری

عمران خان کا پیغام 8:30 منٹ پر میڈیا کو جاری کیا جائیگا۔

امید ہے الیکشن کمیشن کا فیصلہ رات تک ہائیکورٹ سے مسترد ہو جائے گا، اسد عمر

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان میں انقلاب کا آغاز ہے، فواد چودھری

پنکی پیرنی، فرح گوگی اور القادر ٹرسٹ کا حساب باقی ہے، رانا ثنااللہ

ایسا شخص لیڈر بننے کے قابل نہیں،عمران خان کسی بیرونی ایجنڈے پر کارفرما ہے، وزیر داخلہ

کارکن آمنے سامنے، رکن قومی اسمبلی گرفتار، کے پی کے پولیس اہلکار کی فائرنگ

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگانے لگے۔

توشہ خانہ،عمران خان نااہل، قومی اسمبلی کی نشست خالی

عمران خان کی نااہلی 5 رکنی کمیشن کا متفقہ فیصلہ ہے، الیکشن کمیشن

توشہ خانہ کیس، عمران خان نااہل قرار

الیکشن کمیشن کے باہر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اعلیٰ افسران کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت ہے

لاکھوں لوگ جب گھیراؤ کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی، فواد چودھری

اسلام آباد قلعے کا منظر پیش کر رہا ہے جو بڑی فوج کے محاصرے میں ہو، سابق وزیر داخلہ

عمران خان آوٹ یا ناٹ آوٹ؟ توشہ خانہ فیصلہ آج،نظریں الیکشن کمیشن پر

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے

ٹاپ اسٹوریز