میڈم زیبا کو بتانا میں معافی مانگنے آیا تھا، عمران خان خاتون جج کی عدالت میں پیش

اس موقع پر پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کی عدالت کا کمرہ بند کر دیا

عمران خان کے الزامات مسترد، سازشی نظریات بدقسمتی ہیں صداقت نہیں، ڈونلڈ بلوم

معمول کی سفارتی ملاقاتوں میں ایشوز پر کبھی اتفاق ہوتا ہے کبھی نہیں ہوتا ہے، امریکی سفیر

شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی، عمران خان

جب سے یہ امپورٹڈ حکومت مسلط ہوئی یہ ایجنڈے پر چل رہی ہے۔

گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم

عمران حکومت نے کورونا کے دوران تیل قیمتوں میں کمی کا فائدہ نہیں اٹھایا۔

پیپلزپارٹی کا عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک پر اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ

عمران خان اپنی سیاست کو بچانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔

کون سال جرم ہے جو عمران خان پر ثابت نہیں ہوا، مریم نواز

عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائے گا۔

‎پی ٹی آئی نے انتقام کی سیاست کے ذریعے قومی وحدت کو پارہ پارہ کر دیا،مولانا فضل الرحمان

قوم کو داخلی تقسیم سے نکال کرملی وحدت کی‎ طرف لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی ف

فارن ایڈ پر انحصار شروع کیا تو پیچھے رہ گئے، ابھی تو ہم سائفر پر کھیلے ہی نہیں، عمران خان

مریم کہتی ہیں ہیلتھ  کارڈ کو بند کردو اس سےعمران خان کو فائدہ ہو گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا سیمینار سے خطاب اور ذرائع ابلاغ سے گفتگو

عمران خان جھوٹے بیانیے پر سیاست کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

عمران خان نے ملک کو اخلاقی، معاشرتی اور معاشی نقصان پہنچایا ہے۔

عمران خان چھپی ہوئی قوتوں سے بھی لڑ رہے ہیں، شیخ رشید

پاکستان میں اصل مسئلہ مہنگائی ہے اور عمران خان کشمیر کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز