تمام جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں، آئینی ادارے کو متنازعہ نہ بنایا جائے، خواجہ آصف

وزیر اعظم 2 روز بعد جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک جائیں گے۔

صدر مملکت کی جانب سے مفاہمت کی کاوش کا کوئی علم نہیں، عمران خان لیگل ٹیم کی ہدایات پر چل رہے ہیں، عمر ایوب

حالات ان کو اگلے ڈیڑھ مہینے میں الیکشن کی طرف جانے پر مجبور کردیں گے، پی ٹی آئی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’ پاکستان کا سوال‘ میں گفتگو

امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی، عمران خان

امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے جس نے ایک اور این آر او کے لیے اپنے مقاصد حاصل کیے۔

اہم عہدے کا مسئلہ پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں، عمران خان خوبصورت سوینگ کرا کےالگ ہوگئے ہیں، شیخ رشید

پس پردہ مفاہمتی کوشش کامیاب نہ ہوئی توسڑکوں پرجوڈوکراٹے ہوں گے، سابق وزیر داخلہ

گزشتہ سردیوں سے زیادہ گیس کی قلت نہیں ہو گی، مصدق ملک: عمران خان کا متبادل کوئی نہیں، فیصل واوڈا

ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں وفاقی وزیر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی گفتگو

بجلی و گیس مزید مہنگی ہوں گی، زیادہ دیر دیوار سے لگایا تو احتجاج کی کال دینا پڑیگی، عمران خان

کئی لوگ سمجھتے تھے کہ آئن اسٹائن کے بعد شہباز شریف سب سے بڑے سائنسدان ہیں، پی ٹی آئی واحد پارٹی ہے جوملک کو اکٹھا رکھ سکتی ہے، چیئرمین کا قوم سے خطاب

عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر جرمانہ عائد

10 وزرا اور مشیروں پر بھی 50،50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، ذرائع

عمران خان مخالفین کیلئے نہیں بلکہ ملک کیلئے خطرناک ہیں، مریم نواز

عمران خان نے جو کچھ ملک کیساتھ کیا اس کے گہرے اثرات ہوں گے۔

عمران خان کو دیوار سے لگانے والے عوام میں جانے کے قابل نہیں، شیخ رشید

اقوام متحدہ کی 160 ملین کی امداد اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے۔

ٹاپ اسٹوریز