نواز شریف! جلدی واپس آؤ، تمہارا انتظار کر رہا ہوں، وعدہ ہے پوری قوم استقبال کریگی، عمران خان

ہمارا ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، اپنےبچوں کو اعلیٰ تعلیم نہیں دے سکتے، پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکو اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

آپ نے سر پھرے بندے کو نوٹس بھیجا؟ پی اے سی : 9حلقوں سے ایک فرد کا الیکشن لڑنا زیادتی ہے مگر قانون خاموش ہے، الیکشن کمیشن

آئین کے مطابق کوئی مسلح افواج کے خلاف بات نہیں کر سکتا، ایک بندہ جو7 کروڑ کا نادہندہ ہے اس کو نوٹس بھیجیں کہ حکومتی خزانے میں پیسے جمع کرائے، چیئرمین نور عالم خان کی ہدایت

بی آر ٹی انکوائری دفن کر دی گئی کیا یہ میرٹ ہے؟ وزیر دفاع

عمران خان پہلے عدالتوں اور اداروں پر بات کرتے ہیں پھر وضاحتیں دیتے ہیں۔

اپنے الفاظ پر افسوس ہے، خاتون جج کی دل آزاری مقصد نہیں تھا، عمران خان کا دوبارہ جواب جمع

چیئرمین تحریک انصاف نے توہین عدالت کیس میں دوسرا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروایا۔

دفعہ 144 کیس: سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

عمران خان، اسد قیصر اورفیصل واوڈا کے وکلا نے حاضری سے استثنی کی درخواست دی

عمران خان غیر ملکی ایجنٹ ہے، اقتدار کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، دائر مقدمات کا فیصلہ فوری ہونا چاہیے، جاوید لطیف

عمران خان کے ملک کے خلاف سازش کے ثبوت جلد منظر عام پر آنے والے ہیں، وفاقی وزیر کا ریلی اور جلسہ عام سے خطاب

فوج مضبوط ہو گی تو ہم آزاد ہوں گے، عدلیہ مضبوط ہو گی تو ملک مضبوط ہو گا، عمران خان

نواز شریف کی بیٹی پاکستان کی ملکہ بنی ہوئی ہے، وزیراعظم کا پروٹوکول مل رہا ہے، مریم نواز سے سچ نہیں بولا جاتا، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

عمران خان کی تقاریر لائیو دکھانے پر پابندی ختم، تحریری فیصلہ جاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 20 اگست کا پیمرا نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا تھا۔

دہشگردی کا مقدمہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

تفتیشی افسر عدالت کو بتائے کہ یہ جرم بنتا ہے یا نہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

ٹاپ اسٹوریز