عمران خان نے ملکی قرضوں میں ریکارڈ اضافہ کیا، مفتاح اسماعیل

آپ نے اس موقع پر سیاست کرنی ہے تو کر لیں قوم آپ کو معاف نہیں کرے گی۔

ٹیلی تھون میں اعلان کردہ رقم میں سے 30 لاکھ ڈالرز موصول ہو چکے، فواد چودھری

معاشی اعشاریئے تباہ کن ہیں، ملک میں مہنگائی عمران خان کی وجہ سے نہیں ہے۔

سیلاب بڑا چیلنج ہے مل کر مشکل سے نمٹیں گے، عمران خان

سیلاب متاثرین کو مزید امداد کی بات کروں گا۔

غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے سے جمہوریت کو نقصان ہو گا، شوکت ترین

ٹیلی فون پر پرائیویٹ گفتگو ٹیپ کرنے کا عمل غیرقانونی ہے۔

فواد چودھری کے مختلف جماعتوں سے رابطے ہیں، عطا تارڑ کا الزام

ملک میں سیلابی صورتحال ہے لیکن ایک شخص قوم کے لیے کوئی جذبات نہیں رکھتا۔

مجھے ڈر ہے امپورٹڈ حکومت کسی اور جنگ میں نہ دھکیل دے، وقت آئیگا دنیا کہے گی دیکھو! پاکستانی آرہا ہے، عمران خان

کل سیلاب والے علاقوں میں جا رہا ہوں، سیلاب زدگان کے لیے پیسے اکھٹے کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

جمائما کا اپنی فلم کے خصوصی شو کی آمدنی پاکستانی سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

جمائما اپنی آنے والی فلم "واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ" کے خصوصی شو کا اہتمام کر رہی ہیں۔

گجرات جلسہ امپورٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، مونس الہٰی

عمران خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، سابق وفاقی وزیر

عمران خان کی حفاظت پر 2 کروڑ ماہانہ خرچہ، حکومتی دعویٰ تفصیلات دیں، پی ٹی آئی

ریاستی وسائل پر جاہ و جلال کے سلسلے دراز کرنا شریفوں اور زرداریوں کی روایت ہے، فواد چودھری

شہباز شریف کی تقریر حواس باختہ شخص کی تقریرتھی،شیخ رشید

عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا، حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے، سابق وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز