نیوٹرلز ابھی بھی وقت ہے اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں، بند کمروں میں ہونے والے فیصلے درست نہیں ہوتے،عمران خان

جتنا مرضی آپ کہیں کہ نیوٹرل ہیں، تاریخ میں لوگ آپ کو قصور وار ٹھہرائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کا سمینار سے خطاب

تحریک انصاف نے ملک گیر جلسوں کا اعلان کر دیا

کراچی میں ہونے والا 19 اگست کا جلسہ شدید بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔

عمران خان اور پاک فوج کے درمیان تفرقہ فائدہ میں نہیں، الیکشن کرانا ہوگا، فواد چودھری

ایک آزاد میڈیکل بورڈ بننا چاہیے، جس پر شہباز گل اور ان کے اہلخانہ کو اعتماد ہو، فواد چودھری

سارا رونا شہباز گل کی زبان بندی کے لیے ہے، کہیں ڈوریں ہلانے والے کا نام نہ لے لے،جاوید لطیف

نواز شریف پاکستان اقتدار کے لیے نہیں آرہا، ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ ادارے غیر جانبدار ہیں یا نہیں

توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن کا عمران خان کو ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن کے کاغذات میں عمران خان ابھی بھی رکن قومی اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر

30اگست کو غریب پر10روپے فی لیٹر کی مزید چھری پھرے گی، شیخ رشید

حکومت نے آئی ایم ایف کو لکھ کر دیا کہ پیٹرول پر لیوی بڑھائیں گے

فواد چودھری چالاک سیاستدان ہیں لیکن عمران خان کی کرپشن گھما نہیں سکتے:مفتاح اسماعیل

میڈیا کو بتانا چاہیے کہ عمران خان نے زمین کے بدلے پیسے کیوں واپس کیے؟، وزیر خزانہ

ملک بنانا ری پبلک بن گیا ہے، عمران خان

نوازشریف،مریم نواز اور آصف زرداری نے اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا لیکن ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہوا۔

عمران خان الیکشن سے باہر، کاغذات نامزدگی مسترد

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے فیصل آباد این اے 108 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں۔

آپ کو جواب دہ نہیں ہوں، دو دن میں نوٹس واپس لیں، عمران خان کا ایف آئی اے کو جوابی خط

تفصیلات اور دستاویزات طلب کرنا ایف آئی اے کے زیر اثر ہونے کا مظہر ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز