عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن ارکان کی حکومتی وفد سے ملاقات پر شدید تشویش کا اظہار

امپورٹڈ حکومت کرپٹ اور نااہل، تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ عمران خان

مہنگائی 38 فیصد ہو گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس:عمران خان عدالت میں پیش،ضمانت منظور

عدالت نے  5، 5 ہزار روپے  کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی

ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان کوئی ملاقات پلان نہیں،وزیر خارجہ

بھارتی سیاستدانوں کے اسلاموفوبیا پر مبنی بیانات بات چیت کو مشکل بنا رہے ہیں۔

برطانیہ میں پی ٹی آئی کیلئے خیرات کے نام پر رقم اکٹھی کی گئی، برطانوی میڈیا

فنانشل ٹائمز کی اینگلنگ پاکستان کے کچھ میڈیا گروپس سے بھی بدتر ہے، فواد چودھری

عمران خان کا دورہ لاہور پھر موخر

عمران خان گذشتہ روز بھی موسم کی خرابی کے باعث لاہور نہیں جا سکے تھے

بلا تاخیر فلاح عامہ کے پروگراموں کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے، عمران خان

عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی وزیر اعلیٰ ہاوس آمد، گارڈ آف آنر پیش

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا استقبال کریں گے

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، تھانے میں درخواست جمع کرا دی،عمر ایوب

عمران خان پر جان لیوا حملہ کرنے کی بات کی جا رہی ہے جس کی وزیر اعظم ہاؤس میں منصوبہ بندی ہو رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز