آصف زرداری کے علاوہ تمام لوگ الیکشن کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید

یہ لوگ سیاسی طورپر بےنقاب ہو چکے ہیں، موجودہ حکومت صرف 2 ووٹوں کی اکثریت پرکھڑی ہے۔

ہمیں ہٹا کر کرپٹ ترین لوگوں کو ملک پر مسلط کر دیا گیا، عمران خان

جولائی میں حکومت گرانے کی اطلاع مل چکی تھی، اپوزیشن اور منحرف ارکان سے ملنے والوں کا پتہ تھا۔

فرح خان کیس میں اہم پیش رفت

فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر نے 10 مئی کو پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔

عمران خان جیسا نالائق وزیر اعظم کبھی نہیں آیا، سعیدغنی

عمران خان اس وقت ملک کے لیے سب سے زیادہ سیکیورٹی تھریٹ ہے، وزیر اطلاعات سندھ

کل پکڑنا ہے تو آج پکڑ لیں ہم تیار ہیں، شیخ رشید احمد

رانا ثنا اللہ ملک میں تشویشناک صورتحال پیدا کرے گا، سابق وزیر داخلہ

شیخ رشید نے بیان واپس نہ لیا تو انہیں گھر سے نکلنے نہیں دوں گا، وزیر داخلہ

عمران خان نے سارا وقت مخالفین پر مقدمات بنانے کیلئے صرف کیا، رانا ثنا اللہ

امپورٹڈ حکومت کو کسی صورت مسلط رہنے نہیں دیں گے، عمران خان

موٹروے پر شہباز گل پر چوروں نے حملہ کروایا، چیئرمین پی ٹی آئی

علیم خان آپکا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں، فیاض الحسن چوہان

آپ اپنے ٹی وی چینل میں کسی بھی دن مناظرہ رکھ لیں، ساری دنیا کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

عمران خان جلد وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید

غلامی کو قوم نے مسترد کر دیا ہے، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز