قوم عمران خان کو کبھی مایوس نہیں کرے گی، سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان نے انتھک محنت کی اور اب ایک نئی جدوجہد کا آغاز ہے، رہنما پی ٹی آئی

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان سابق وزیراعظم ہو گئے

174 ارکان نے تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالا، نئے وزیراعظم کا انتخاب 11 اپریل بروز پیر ہوگا۔

ہر غیرآئینی قدم پر عمران خان کو نتائج بھگتنا پڑیں گے ،متحدہ اپوزیشن

جب عمران خان وزیراعظم نہیں رہے تو ریاستی یا حکومتی اختیار سے بھی محروم ہوچکے ہیں۔

عمران نیازی جھوٹ نہ بولیں،اقتدار سے چمٹا شخص خوددار نہیں، خودغرض ہے: شہباز شریف

عمران نیازی پارلیمنٹ، آئین اورعدالت پر حملے کررہے ہیں، ن لیگ کے مرکزی صدر کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

عمران خان کی کوشش ہے کہ وہ انگلی کٹوا کر کسی طرح شہید بنے، بلاول بھٹو

وزیراعظم نے تین سال تک عوام سے جھوٹ بولا اور جاتے جاتے آئین شکنی کی، چیئرمین پی پی کا عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل

کوئی اس شخص کو بتائے کہ اسے کسی اور نے نہیں، اپنی جماعت نے نکالا ہے: مریم نواز کا ردعمل

اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے، رو رہا ہے کہ میرے لیے کوئی نہیں نکلا، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا ردعمل

بات سنیں: ہم نہیں جارہے، دیکھتے جائیں، شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گا، وزیراعظم

حکومت گرانے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا، عمران خان کا پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز