تین اپریل کو عمران خان ہی جیتے گا، اپوزیشن نمبر پورے نہیں کر سکے گی، شیخ رشید

خط کا علم نہیں، خریدوفروخت کا سلسلہ جاری ہے، وزیر داخلہ کی نیوز کانفرنس

عمران خان!ہماری گرفت میں ہو، ہم تمہیں کس چوراہے پر کھڑا کردیں؟ یہ ہمارا اختیار ہے، فضل الرحمان

کیا کوئی پاگل ہے جو تمہیں دھمکیاں دے گا؟ پی ڈی ایم کے سربراہ کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب

تم ہار چکے ہو، تم نے قوم کو بیوقوف بنایا،کرپٹ ترین نا اہل حکومت بنائی: شہباز شریف

جو لندن پلان سے اقتدار میں آیا اسے ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل

پریڈ گراؤنڈ کا جلسہ فلاپ،وہاں رونےوالا سب سے بڑا چوہا ہے،مریم نواز

ہمارا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے اور ہم اسلام آباد سے خالی ہاتھ نہیں لوٹنے والے، حمزہ شہباز کا مہنگائی مکاؤ مارچ سے خطاب

باہر سے حکومت بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، منحرف ارکان کو قوم معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم

جب ووٹنگ ہوگی تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی اراکین کے بھی ضمیر جاگ جائیں گے، وزیراعظم

لکھ کر دھمکی دی گئی، پاکستان میں بیٹھے کردار کس کے کہنے پر چل رہے ہیں؟ عمران خان

قوم جاننا چاہتی ہے کہ لندن میں بیٹھا ہوا شخص کس کس سے ملتا ہے؟قاتل اور مقتول اکٹھے ہو گئے، اکٹھے کرنے والوں کا بھی پتہ ہے، وزیراعظم

عمران خان الیکشن کا اعلان کر ہی دو ، اسد عمر کا مشورہ

 اگر کسی شخص کی پہچان کرنی ہے تو یہ دیکھیں کہ اس کیخلاف کون کھڑا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

نواز شریف سے عمران خان معافی مانگے گا، خود چوہا ہے، منہ کھولا، دوسرے دن جیل میں ہو گے: مریم نواز

عمران خان آج اپنے کرتوت کی وجہ سے ڈی چوک پہنچ گیا ہے، اتحادیوں کے سامنے بے بس ہے، حمزہ شہباز کے ہمراہ مشرکہ پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم عدم اعتماد میں نہ بچے تو اللہ عزت دے گا، شیخ رشید

جے یو آئی کو بغیر اجازت جلسہ کرنے پر شوکاز نوٹس دے رہے ہیں، انہیں گزشتہ روز جلسے کی اجازت دی تھی۔ وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز