آج کی جنگ عمران خان کی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی ہے، شہباز گل

آج عوام نے خودداری کے ساتھ جینے کا فیصلہ کرنا ہے، معاون خصوصی

زرداری پاپڑ اور فالودے والے کو بچانا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

آر یا پار والوں کا ایک بار پھر خوار ہونے کا وقت آگیا ہے، وزیر مملکت

وزیراعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کیجانب گامزن کردیا، فواد چودھری

آپ کسی بھی قوم یا صوبے سے تعلق رکھتے ہوں باہر نکلیں، وفاقی وزیر اطلاعات

آج تحریک انصاف کا جلسہ، لاکھوں لوگ لانےکا دعویٰ

وزیر اعظم عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے

نواز شریف کا اگلا حملہ فوج، عدلیہ کو چلنے نہیں دے گا، الیکشن کمیشن پہلے ہی ملا ہوا، عمران خان

پی ٹی آئی سے ناراض ہونے والے بھی چوہوں کی شکلیں دیکھ کر واپس آ گئے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان آج جلسے سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم کمالیہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد اور ہڑپہ راوی پل کا افتتاح بھی کریں گے۔

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 یا 4 اپریل کو ہو گی، وزیر داخلہ

فضا عمران خان کے حق میں بدل چکی، وزیر اعظم اور کابینہ کی منظوری سے فوج طلب کر سکتے ہیں، شیخ رشید کی نیوز کانفرنس

27مارچ کا جلسہ، پی ٹی آئی قافلے دارالحکومت کی طرف روانہ

پاکستان تحریک انصاف کی درالحکومت اسلام آباد میں جلسے کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری

قافلے آ رہے ہیں آ کر رہیں گے، راستے میں رکاوٹ نہ بنو، بدمعاشی سے کام نہیں چلے گا: عبدالغفور حیدری

اسپیکر تاخیری حربوں سے عمران کو نہیں بچا سکتے، عمران کے دن گنے جا چکے ہیں، جے یو آئی (ف) کے رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

ہم کرپٹ ٹولے کی سازش کو ناکام بنائیں گے، حماد اظہر

ہماری جنگ ضمیر فروشوں کے خلاف ہے، وزیر مملکت

ٹاپ اسٹوریز