کراچی میں ترقیاتی اسکیموں پر کام تیز کیا جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم سے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے دیگر وزرات کے ہمراہ ملاقات کی۔

بھارت کشمیر پر اقدامات سے پیچھے ہٹے تو مذاکرات کو تیار ہیں، وزیراعظم

بھارت میں اپنے ہی شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں، افغانستان میں طالبان کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں

خیبرپختونخوا میں غربت کم کردی، اسی لیے ووٹ ملے،وزیراعظم

 امیر طبقہ ٹیکس  نہیں دیتا، بینک والے سوٹ اورانگریزی  دیکھ کر لوگوں کو لون دیتے ہیں، عمران خان

عدم اعتماد کے ارمان اپوزیشن کے دل میں رہ گئے، عثمان بزدار

عدم اعتماد کی رٹ لگانے والے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکستان اور ایران کے درمیان امن اور دوستی کی سرحد ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے پاکستان اورایران کے درمیان برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعظم کا دورہ روس: 24 فروری کو روانہ ہوں گے

عمران خان کے دورے کے دوران ریلوے، صنعت و پیداوار اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے حوالے سے معاہدے ہوں گے۔

پیٹرولیم مصنوعات، 16 فروری سے مہنگی ہونے کا امکان

پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

طالبان کے ساتھ کچھ لو اور کچھ دو کرنا ہو گا، جلد یا بدیر حکومت تسلیم کرنا ہو گی: وزیراعظم

 پاکستانی طالبان، دہشتگرد بلوچ گروپ اور داعش افغانستان سے پاکستان پر حملے کررہے ہیں، عمران خان کا امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو

عمران خان علی بابا ہے اور ساتھ 40 چور کھڑے ہیں، خواجہ آصف

سارا سیاسی منظرنامہ آئندہ چند روز میں سامنے آجائے گا، ن لیگی رہنما کا ورکرز کنونشن سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز