مہنگائی جلد کنٹرول کرلیں گے، وزیراعظم

سپلائی چین متاثر ہوئی ہے جس سےمہنگائی  نے جنم لیا، عمران خان

شفاف انتخابات کسی بھی جمہوریت کیلئے سب سے اہم ہیں، وزیر اعظم

حکومت برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، عمران خان

سڑکوں کی تعمیر سے چوری کیے جانیوالے پیسے کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم

آج چار رویہ سڑک کی تعمیر میں فی کلومیٹر 20 کروڑ روپے کی بچت ہورہی ہے، عمران خان

یو این میں خطاب: عمران خان سب پر بازی لے گئے

عالمی رہنماؤں کی تقاریر یوٹیوب پر نشر کی گئیں، جن کو دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے دیکھا اور سنا

غوث علی شاہ اور ظفر علی شاہ سمیت دیگر کی پی ٹی آئی میں شمولیت

وزیراعظم عمران خان سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ کی بھی ملاقات۔

دنیا عمران خان کے مؤقف کی تائید کر رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

امریکہ کو خوش کرنے کی پالیسی نے ہمارے مفادات کو نقصان پہنچایا، صوبائی وزیر

وزیراعظم نےکراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، اڑھائی سو ارب لاگت

کے سی آر ٹریک کی لمبائی تینتالیس کلومیٹر ہو گی اور33 اسٹیشنز تعمیر کیے جائیں گے

ٹرانسپورٹ،پانی کراچی کے بڑے مسائل:وفاق اور سندھ کو مل کرچلنا ہو گا،عمران خان

بدقسمتی سے ٹرانسپورٹ کا جو نظام ہونا چاہیئے تھا، وہ نہیں بنا، کراچی میں پانی دوسرا بڑا مسئلہ ہے

وزیر اعظم دورہ کراچی کے دوران سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم عمران خان دورہ کراچی کے دوران پارٹی رہنما اور ارکان اسمبلی بھی ملاقاتیں کریں گے۔

موجودہ حکومت 10 ارب ڈالر کے قرضے واپس کر چکی ہے، فواد چوہدری

زرداری اور نواز فیملی نے قرضے کو 27 ٹریلین تک پہنچا دیا، وفاق وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز