بڑے بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ پڑا ہے، یہ ہے تبدیلی، وزیراعظم

سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، عمران خان

پاکستان کو مستقبل میں پانی کے مسائل درپیش ہونگے، وزیر اعظم

ملک میں الیکشن کی منصوبہ بندی ہوئی لیکن ڈیمز بنانے کی نہیں ہوئی، عمران خان کا تقریب سے خطاب

کلاس روم میں بیٹھے وزیراعظم عمران خان کی تصویر وائرل

وزیراعظم کی اس تصویر پر چار ہزار سے زائد لوگوں نے کمنٹس کیے اور تین ہزار سے زائد لوگوں نے آگے شیئر کیا

ترقی پذیر ممالک کو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم

کورونا صورتحال میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، عمران خان

’ سیف اللہ کھوکھر کو نواز شریف اور شہباز شریف سے وفاداری کی سزا دی جا رہی‘

 عوام دشمن حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہو کر پاگل پن کی انتہا پر اتر آئی ہے، مریم اورنگزیب

کیا عمران خان کی حمایت پر ایم کیو ایم کو بچایا جا رہا ہے ؟ مصطفی کمال

متنازع مردم شماری کو قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی

پاناما کیس میں عمران خان کی مدد کی تھی،شبر زیدی کا انکشاف

عمران خان سے پاکستانی سیاستدانوں کا کوئی مقابلہ نہیں، بلاول اور مریم صرف تنقید کرتے ہیں، کبھی پلان پیش نہیں کیا،سابق چیئرمین ایف بی آر

فارن فنڈنگ: اپوزیشن جماعتوں کی حقیقت قوم کے سامنے آئیگی، وزیراعظم

قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائے گی، عمران خان کا حکومتی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب

اپوزیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ

امید کرتے ہیں الیکشن کمیشن شفاف انداز میں یہ معاملہ نمٹائے گا، احسن اقبال

مریم نواز کو کشمیری چائے اور مولانا کو حلوہ پیش کرونگا، شیخ رشید

مولانا جس اسمبلی پر لعنت بھیجتا ہے اسی کی سیٹ جیتنے پر میرا جگر بلاول جشن منا رہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز