فیفا ورلڈ کپ کے میچ دیکھیں، عمرہ کی سعادت فری پائیں

سعودی حکومت نے فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ لینے والے شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا کا اعلان کردیا

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

رانا ثنااللہ سعودی ہم منصب اور دیگراعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع

سعودی عرب میں خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ کی مشروط اجازت

خواتین جن کی 18 سے 65 سال تک ہے، ان کو محرم کے بغیر ویزہ دیا جائے گا

غیر ویکسین شدہ افراد بھی عمرہ ادا کرسکیں گے

صرف ان غیر ویکسین یافتہ افراد کو اجازت ہوگی جو اس سے پہلے کورونا کا شکار نہیں ہوئے۔

سعودی عرب: بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے نئے قواعد

بیرون مملکت سے صرف 18 تا  50  برس عمر تک کے زائرین ہی کو عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز کی ادائیگی کے پرمٹ  جاری ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان جدہ سے ریاض پہنچ گئے

عمران خان کا ایئرپورٹ پر دارالحکومت کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے خیرمقدم کیا۔

وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بیگم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت وفد کے دیگر ارکان نے بھی عمرہ کی ادائیگی کی

عمرہ کرنے کے لیےکووِیڈ ویکسین کی دونوں خوراکیں لازمی قرار

ویکسین سے مستثنیٰ افراد کے نام کا ایپلی کیشن میں اندراج لازمی

ٹاپ اسٹوریز