برطانوی وزیر کا عوام کو شلجم کھانے کا مشورہ
عوام شلجم زیادہ کھائیں کیونکہ یہ ملکی پیداوار ہیں، برطانوی وزیر
بیوقوف نہ بنائیں، عوام کیلئے کچھ کرنا ہے تو باہر رکھا ہوا پیسہ واپس لائیں، عمران خان
ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ دار آپ اور وہ ہیں جنہوں نے سازش کی، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
پی پی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا، آپ نے عوام کی کمر پر چھرا گھونپ دیا، وسیم اختر
الیکشن کا دنیا مذاق اڑ ا رہی ہے، ایم کیو ایم رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب
عوام حکومت سے الیکشن چھینے گی، فواد چودھری
انتخابات کا نام سن کر ان پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔
وزیر اعظم کا عوام کو ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ
عوام کو سابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پیسا لیکن ہم نے انہیں ریلیف دینا ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کی عوام سے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اپیل
صرف عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسے منتخب کریں۔
جو پی ڈی ایم کوسہارا دےگا، عزت اوروقارنیلام کرےگا، شیخ رشید
نومبرتک آر یاپار ہوجائےگا
عوام کا مقدمہ عدالتوں اور سڑکوں پر لڑیں گے، حافظ نعیم الرحمان
ہم نے فیصلہ کیا ہے ایک ایک چیز پر عدالت جائیں گے۔
قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے، فیصل جاوید
عمران خان ملک کے لیے سوچ رہے ہیں اور ان کے بیرون ملک اثاثے نہیں ہیں۔
ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے، شیخ رشید
اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے اورعوام کا چولہا نہیں جل رہا۔