قطر میں پہلے عام انتخابات آج ، 284 امیدوارمیدان میں

ایسا الیکشن جس میں کسی سیاسی پارٹی کے خلاف مہم دیکھنے کو نہیں ملی

عالمی سطح کی مہنگائی سے عوام کو بچایا جا رہا ہے، حماد اظہر

سابق ادوار کی نسبت پیٹرول پر اب کم ٹیکس نافذ ہے، وفاقی وزیر

عوام چینی موبائل نہ خریدیں، حکومت کی وارننگ

صارفین اپنے چینی فون پھینک دیں اور نئے فون خریدنے سے گریز کریں، وزارت دفاع

مہنگائی میں اضافہ آئی ایم ایف کی وجہ سے ہوا، عوام کو براہ راست سبسڈی دیں گے: شوکت ترین

اس وقت مڈل مین 3 سو سے لے کر 4 سو فیصد تک پیسہ بنا رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

جعلی و جھوٹی خبروں سے تنگ بھارتی عوام کیلیے سچی خبروں کا چینل لانچ

نئے چینل کا نام گڈ نیوز ٹوڈے ہے جس کا نعرہ اچھی اور سچی خبروں کی فراہمی ہے۔

پاکستان کو پھر ضرورت ہے جیالے تیار ہوجائیں، ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے: بلاول

پاکستان کے عوام کو موجودہ حکومت سے نجات دلانی ہے، خیرپور میں جلسہ عام سے خطاب

حکومت کی کوئی چال بازی سیاہ کو سفید نہیں کرسکتی، شہباز شریف

حکومت کی نااہلی اور پالیسیوں نے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ کیا ہے، اپوزیشن لیڈر

عمران خان کی باتیں بڑی بڑی، کارکردگی صفر، بلاول بھٹو

تین سال میں پاکستان میں صرف مافیا کو فائدہ ہوا ہے، چیئرمین بلاول

لاک ڈاؤن سے اپنی معیشت تباہ نہیں کریں گے، وزیراعظم

جن کے بچے بھوکے ہوں گے کیا وہ گھر بیٹھ جائیں گے؟ عمران خان

وزیر اعظم آج عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے

عمران خان عوام کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کا جواب دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز