روٹی اور نان کی قیمت بڑھ گئی

نان بائیوں کا کہنا ہے کہ فلور ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی ہے اور ہم  پرانی قیمت پر نان اور روٹی فروخت نہیں کر سکتے

روشنیوں کے شہر میں اندھیروں کا راج

کراچی میں بجلی کی یومیہ طلب اور رسد کا فرق 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے اور آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

روٹی مہنگی ہونے پر لبنان میں مظاہرے پھوٹ پڑے

مظاہرین ٹائر جلا کر مہنگائی اور روٹی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سراپا احجتاج ہیں

وزیراعظم: حکومتی فیصلوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کی ہدایت

خالص اشیا کا میسر آنا گڈ گورننس کا عکاس ہے، عمران خان

شہباز شریف کی عوام سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی اپیل

شہباز شریف نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلا کرحالات کا جائزہ لیا جائے۔

کورونا: عید کے بعد جائزہ لے کر آئندہ کے فیصلے کریں گے، وزیراعلیٰ

آج کا وقتی سماجی فاصلہ مستقل فاصلوں سے بچائے گا، عثمان بزدار

کورونا: پی ایم اے ملتان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ڈاکٹروں اورطبی عملے کے لیے لائف انشورنس اور جاں بحق ہونے والوں کے لیے شہیدا پیکج دینے کا مطالبہ کردیا۔

سماجی طور پر تنہا کرکے وبا کو شکست دینی ہے، مرتضیٰ وہاب

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مثبت ٹیسٹ آنے پر اظہار تشویش۔

ترکی: عیدالفطر تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان

ترکی کی فضائیہ کا ایک مال بردار طیارہ امدادی سامان لے کر کل امریکہ جائے گا، صدر رجب طیب ایردوان

بھارت: انتہا پسندی، اداکار راجپال یادیو نے خطرے سے آگاہ کردیا

خون سے بڑا رشتہ بھروسے کا ہوتا ہے جس دن ٹوٹ گیا اس دن جینے میں بھی ڈر لگے گا، بھارتی اداکار کا انتباہ

ٹاپ اسٹوریز