عورت مارچ کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

عدالت نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

ن لیگ عورت مارچ کے حق میں ہے، رانا ثناء اللہ

ایک نعرہ جو تنازع کا باعث بنا ہوا ہے اس کو غلط معنی دینے کی کوشش کی جارہی ہے، لیگی رہنما

خلیل الرحمان نے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا

خلیل الرحمان قمر نے عورت کے متعلق اپنے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ’عورت کا اگر پاؤں پھسلے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے‘

’جلد حکومت ختم کرنے کا وعدہ کرنے والوں کا نام بتاؤں گا‘

ق لیگ کو یقین دہانی کا کوئی اختیار نہیں، پیچھے کوئی اور تھا اور سامنے ق لیگ تھی، سربراہ جے یو آئی (ف)

عورت مارچ: درخواست ڈی سی لاہور کے سپرد، قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم

مارچ کی وجہ سے معاشرے میں عورت کا برا تاثر ابھرا، صوم صلوٰۃ کی پابند خواتین کی دل آزاری ہوئی، درخواست گزار

پی ٹی آئی رہنما نے عورت مارچ کی مخالفت کردی

مغربی تہذیب کے حامی کچھ لوگ حقوق نسواں کے نام پر بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں، حلیم عادل شیخ

عورت مارچ کے شرکاء کو تحفظ اور سہولیات فراہم کی جائیں، زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے، سابق صدر

عورت مارچ میں نفرت انگیز نعروں، پوسٹرز پر پابندی

جائیں جا کر مارچ کریں مگر قانون ہاتھ میں نہ لیں، مارچ میں قابل نفرت نعرے یا ایسی باتیں نہ کی جائیں جس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں، عدالت

عورت مارچ: سوشل میڈیا پر بھی غیرذمہ دارانہ بیان نہ ہوں، چیف جسٹس

درخواست گزار کا عورت مارچ سے کیا تعلق ہے؟ درخواست گزار کیوں اسکی تشہیر پر سوشل میڈیا پر پابندی چاہتا ہے, حنا جیلانی

عورت مارچ: منتظمین کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد

 سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی تصاویر اپ لوڈ ہوئیں۔ ان تصاویر سے متعلق تحقیقات کا فورم ایف آئی اے ہے، عدالت

ٹاپ اسٹوریز