ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں ٹن الائشیں تلف
ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ ، سلامتی ، ترقی کیلئے دعائیں ، صدر ، وزیر اعظم ، فیلڈ مارشل کی قوم کو مبارکباد
اپنے رویوں میں قربانی ، محبت،بھائی چارے اور اتحاد کو فروغ دینا ہو گا ، صدر زرداری
کراچی میں بوہرہ برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے
صدر ، حیدری ، برنس روڈ اور دیگر علاقوں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات
سعودی عرب سمیت کئی مسلم ممالک میں آج عیدالاضحیٰ ، مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں بڑے اجتماعات
وادی منیٰ میں لاکھوں مسلمانوں نے صبح سویرے رمی جمرات ادا کی
عیدالاضحی پر قیدیوں کی سپیشل ملاقاتیں، احکامات جاری
صرف قریبی رشتہ داروں کو صبح 9 سے شام 5 بجے تک ملاقات کی اجازت، کھانے کی تلاشی لازم قرار
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عیدالاضحیٰ پر خصوصی انتظامات سے متعلق ہدایت نامہ جاری کر دیا
ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران متعلقہ اسٹیشن پر موجود رہیں، علی امین گنڈاپور
سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کیلئے 4 دن کی تعطیلات کا اعلان
پاکستان میں 7 سے 9 جون تک چھٹیاں ہونے کا امکان
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان
ذی الحج کے چاند کی پیدائش 27 مئی کو 8 بجکر 2 منٹ پر ہو گی ، سپارکو
پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو ہو گی ، ماہرین فلکیات کی پیشگوئی
حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد کرے گی
پنجاب بھر میں عیدالاضحی کا سیکیورٹی پلان تشکیل
26ہزار 500مساجد، امام بارگاہوں، 900کھلے عید کے اجتماعات پر 40ہزار اہلکار تعینات ہوں گے، آئی جی پنجاب