خیبرپختونخوا: کل سرکاری سطح پر عیدالفطر منانے کا اعلان

صوبائی حکومت نے یہ فیصلہ مسجد قاسم خان کی غیرسرکاری کمیٹی کے اعلان کے بعد کیا ہے۔

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر منگل کو منائی جائیگی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا پریس کانفرنس سے خطاب۔

چھوٹی عید پر بڑی چھٹیاں

عیدالفطر کے چاند کی روئت کے لیے مرکزی کمیٹی کا اجلاس یکم مئی کو اسلام آباد میں ہوگا۔

پاکستان میں آج چاند کا نظر آنا ممکن ہی نہیں ہے، فواد چودھری

 سیدھا کہیں کہ ہمیں عید افغانستان یا سعودیہ کے مطابق منانی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

بھارت: چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر جمعہ کو منائی جائے گی

چاند نظر نہ آنے کا اعلان شاہی امام مسجد احمد بخاری نے کیا ہے۔

وزیرستان: مقامی علما کا چاند دیکھنے کا دعویٰ، کل عیدالفطر منانے کا اعلان

شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر خیل میں 20 افراد نے چاند دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے، محسن داوڑ رکن قومی اسمبلی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی جمعرات کو ہوگی، عرب میڈیا

عیدالفطر: حکومت نے 10سے 15مئی تک چھٹیوں کا اعلان کردیا

8 سے 16مئی تک لوگ اپنے گھروں میں رہیں، این سی اوسی

سعودی عرب: ماہر فلکیات نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کی پیشنگوئی کردی

اس سال شعبان المعظم 30 دن کا ہوگا، سعودی عرب کے ماہر فلکیات اور القصیم یونیورسٹی کے پروفیسر عبداللہ المسند کا دعویٰ

عید الفطر: وزیراعظم کو ابوظہبی کے ولی عہد کی مبارکباد

عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کو کورونا وائرس کا ذمہ دار ٹھہرائے جانے کے عمل کی مذمت کرے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز