پنجاب:حکومت کا عید الاضحی ٰپر پارک اور تفریحی مقام بند کرنے کا فیصلہ

اجلاس میں اسکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے اورانتظامی عملے کو آنے کی اجازت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

عیدالاضحیٰ پرصرف ایک سرکاری چھٹی ملنے کا امکان

سخت لاک ڈاؤن اور دیگر اقدامات کے سبب پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بہت کنٹرول ہوا ہے اور حکومت نہیں چاہتی کہ مریضوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو

کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، عوام عید الاضحیٰ گھر پر منائیں، شبلی فراز

وفاقی کابینہ کوکورونا وبا سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا، وزیراطلاعات شبلی فراز

’ حکومت کا عید الاضحیٰ پر قربانی کو محدود یا ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں‘

سعودی حکومت کا حج محدود کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، حج نہ ہوتا تو مسلم دنیا میں بے چینی پھیل جاتی، نور الحق قادری

خیبرپختونخوا حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاون کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ

عید الاضحی کے حوالے سے ایس او پیز اور حکمت عملی بنانے کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

نئے سال کی سرکاری و اختیاری چھٹیوں کا شیڈول جاری

نئے سال میں 15 سرکاری چھٹیاں ہوں گی جب کہ 23 اختیاری تعطیلات بھی لی جا سکیں گی۔

ملک کے مختلف شہروں میں نماز عید قرباں کے اوقات

عید الاضحیٰ کے موقع پر مختلف شہروں کی مساجد میں نماز عید کے اوقات کچھ یوں ہیں

کراچی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،50سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست

سرچ آپریشن میں 600 سے زائدرینجرز جوان اور النساء فورس کی خواتین نے حصہ لیا جبکہ 60 سے زائد موبائل اور موٹر سائیکل آپریشن میں شامل رہے۔

عید پر چھٹیاں نہیں کروں گا بلکہ فیلڈ میں جاؤں گا،عثمان بزدار

سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ عید اجتماعات کی سکیورٹی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔ 

عوام کے لیے خوشخبری، عید الاضحیٰ پر لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

عید الاضحیٰ کے موقع پر کسی قسم کی لوڈ مینجمنٹ نہیں کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز