دہشتگردوں کو امن خراب کرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی، جنرل باجوہ

آرمی چیف نے عید الفطر کا دوسرا دن بھی جوانوں کے ساتھ گزارا، آئی ایس پی آر

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو نماز عید بھی ادا نہ کرنے دی

ق پلوامہ کے علاقے سے بھارتی فورسز نے ایک خاندان کے 5 افراد کو حراست میں لے لیا جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔

عید کے دن بھی عمران خان کے اعصاب پر شہباز شریف طاری ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان کو عید کے دن غریب عوام اور بے روزگار افراد کی فکر نہیں، رہنما مسلم لیگ ن

آج کے چاند سے واضح ہوا عید کا فیصلہ درست تھا، پاکستان علما کونسل

شہادتوں كى تصديق كى وجہ سے فيصلے میں تاخیر ہوئی، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد: فیصل مسجد کےباہراسرائیل مخالف مظاہرہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے باہر فلسطین پر ہونے والے مظالم کیخلاف مظاہرہ کیا گیا ہے۔ عید

ایک روزہ قضا رکھنا ہوگا، مفتی منیب کا اعلان

ہم روزہ حکمرانوں کی مرضی پر قربان نہیں کر سکتے، سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

عید پر صدر اور وزیراعظم کی عوام سے احتیاط کی اپیل

احتیاط دین کا حکم اور سنت رسول صلی ﷲ علیہ وسلم بھی ہے، عمران خان

‘ کمیٹی سے پہلے عید،رمضان کا فیصلہ کرنا کسی حکومتی شخصیت کیلئے مناسب نہیں’

 پہلے سے اہم دینی وشرعی حکم کا فیصلہ دینا دینی شعائر کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔

عید ٹھنڈی ٹھارگزرے گی، جم کر بادل برسیں  گے

مختلف علاقوں میں آئندہ  چار سے پانچ روز جم کر بادل برسیں گے

سندھ،پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے سیاحتی مقامات بند

سیاحتی مقامات کو عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز