وزیر اعظم نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل

وفاقی حکومت کا عید پر 5 چھٹیاں دینے کا اعلان

کوشش یہی ہےکہ مکمل لاک ڈاؤن کی طرف نہ جانا پڑے، فواد چودھری

ملک میں رمضان المبارک اور عید کا چاند ایک ہو گا، مولانا طاہر اشرفی

قوم کو ایک رمضان اور ایک عید کا تحفہ دینا چاہتے ہیں، معاون خصوصی

صدر آزاد کشمیر : مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

حقیقی عید تب ہوگی جب مقبوضہ کشمیر بھارت کی غلامی سے آزاد ہو گا، سردار مسعود خان کا عید الاضحیٰ پر پیغام

پنجاب: عید الاضحیٰ کے بعد دفتری اوقات معمول پر لانے کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

قیدیوں نے فیملیز کے ساتھ عید منانے کیلیے عدالت کا در کھٹکھٹا دیا 

عید سے پہلے عدالتوں اور وکلاء کے چیمبرز میں رش بڑھ گیا ہے۔

خواجہ سراؤں کی عید کیسی ہوگی

کورونا کے باعث فنکشنز کی اجازت نہیں اور اس کے باعث معاشی حالات بھی بہت خراب ہیں

عیدکیلئےاسٹاک کیا گیا60فیصد مال فروخت نہ ہوسکا

بیشتر والدین نے استطاعت نہ ہونے کے سبب عید کی خریداری اپنے بچوں تک محدود کردی، بیشتربازاروں میں نظر آنے والی گہما گہمی ونڈو شاپنگ ثابت ہوئی

ملک بھر میں عیدالفطر سادگی کے ساتھ منائی گئی

 عید الفطر کے موقع پر شہر کی بڑی مساجد، عید گاہوں اور امام بارگاہوں کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

اس مرتبہ عید بہت مختلف اور خاموش مگر پرسکون ہے، علی رحمان

لاک ڈاؤن مجھ پر زیادہ اثر انداز نہیں ہوا، میں زیادہ تر لوگوں سے نہیں ملتا بلکہ گھر میں رہنے کو ہی ترجیح دیتا ہوں، اداکار

ٹاپ اسٹوریز