پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی خاطر تواضع کریں گے، غلام سرور

نواز شریف کے بیانیے کو لندن میں دفن کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر

روز ویلٹ ہوٹل نیویارک: تین سال کے دوران آمدنی سات ملین ڈالرز سے زائد رہی

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں انکشاف۔

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک تھیں، وزرا غیرذمہ دارانہ بیان نہ دیں، یاسمین راشد

رپورٹس میری نگرانی میں بنی ہیں اور بالکل درست ہیں، وزیر صحت پنجاب

نوازشریف کی رپورٹ دینےوالے میڈیکل بورڈ سےانکوائری ہونی چاہیئے، غلام سرور خان

نوازشریف پوری قوم کیساتھ دھوکا کر کے گئے ہیں جس کا سیاسی خمیازہ تو ہم بھگت رہے ہیں، وفاقی وزیر

فواد چودھری نے غلام سرور خان کے بیان کو نامناسب قرار دے دیا

غلام سرور کو بیان کی سنجیدگی کا اندازہ نہیں، سیاست ایک دوسرے کو قتل کرنے کا نام نہیں، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

غلام سرور خان نے ملک لوٹنے والوں کو ’واجب القتل‘ قرار دے دیا

 جن لوگوں نے 35 سال ملک لوٹا ہے ان کا احتساب ہونا چاہیے یہ لوگ واجب القتل ہیں، وفاقی وزیر

تحریک انصاف میں گروپ بندی نہیں،فواد چودھری کی سرزنش ہوئی: غلام سرور

کابینہ میں اختلافات بھی میرٹ کی بنیاد پر ہوتے ہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز کی ’بڑی بات‘ میں عادل شاہ زیب سے گفتگو

وزیر ہوا بازی نے 262 پائلٹس سے متعلق غلط بیانی کی، سیکرٹری پالپا

طیارہ حادثے میں پائلٹ کی غلطی تھی لیکن یہ نہیں کہہ سکتے رپورٹ بھی درست ہے،کیپٹن عمران ناریجو

طیارہ حادثہ: پائلٹ نے کریش لینڈنگ کیلئے ٹاور کو اطلاع  نہیں دی، غلام سرور

22 جون تک انکوائری رپورٹ عوام اور پارلیمنٹ کے سامنے لائیں گے، وزیر ہوابازی

ٹاپ اسٹوریز