سعودی عرب: ڈینٹسٹ لوہار نکلا، محکمہ صحت نے حوالہ پولیس کردیا

تاحال یہ نہیں معلوم کہ گرفتار کیا جانے والا غیر ملکی کس ملک کا باشندہ ہے؟

سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری

سعودی عرب میں کفالت کے نظام میں بڑی تبدیلیاں نافذ کر دی گئیں۔

لاہور: بٹ کوائن کیس، دو ملزمان گوجرانوالہ سے گرفتار

ملزمان نے سرمایہ کاری کی ترغیب دے کر جرمنی اور سوئٹزر لینڈ کے شہریوں کو بلایا اور پھر ان سے لوٹ مار کی۔

غیر ملکی سرمایہ کاروں سے کروڑوں کی بٹ کوائن لوٹ لی گئی

ملک میں بٹ کوائن کو لوٹنے کی پہلی واردات رپورٹ ہوئی ہے۔

کراچی ائرپورٹ کی لفٹ خراب، غیر ملکی مسافر پھنس گئے

لفٹ خراب ہونے پر مسافر سات منٹ سے زائد وقت لفٹ میں پھنسے رہے۔

ابوظہبی:غیر ملکیوں کو آزاد پیشوں کے لائسنس جاری کرنیکا اعلان

لائسنس کے حامل افراد مختلف نوعیت کے 48 کاروبار کرنے کے مجاز ہوں گے۔

دبئی: غیر ملکیوں کو گولڈن ویزہ دینے کی منظوری

گولڈن ویزہ کے حامل افراد کو امارات میں دس سالہ رہائش اختیار کرنے کی اجازت ہو گی۔

کینیڈا کا 12 لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کو بسانے کا فیصلہ

یہ فیصلہ ملک میں افرادی قوت کی کمی کو دور کرنے اور معیشت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا، وفاقی وزیر

کراچی: کلفٹن سے غیر ملکی خاتون کی نعش برآمد

ابتدائی تفتیش سے واقعہ خود کشی کا لگتا ہے لیکن حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا، علاقہ پولیس

سعودی عرب: بیرون مملکت موجود غیرملکیوں کے اقاموں میں توسیع

غیر ملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع مفت کی گئی ہے، محکمہ پاسپورٹ سعودی عرب

ٹاپ اسٹوریز