فائرنگ، 13 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق جرائم پیشہ گروہ سے تھا، پولیس

جنوبی وزیرستان، دہشت گردی کیخلاف آپریشن، بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

فائرنگ کے تبادلے میں سات سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو اہلکار شدید زخمی ہیں، آئی ایس پی آر

ایبٹ آباد، تحصیل ناظم حویلیاں کی گاڑی پر فائرنگ، 11 افراد جاں بحق

گاڑی سے برآمد ہونے والی سات نعشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ چار قابل شناخت ہیں، ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ایبٹ آباد

راولپنڈی میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے پیش آیا۔

مردم شماری کی سیکیورٹی پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرشید عرف راشیدی ہلاک ہو گیا۔

جرمنی کی عبادت گاہ میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک

فائرنگ کرنے والا ملزم فرار ہو گیا تاہم جلد گرفتار کر لیں گے، پولیس

امریکہ، قتل کی رپورٹنگ کرنیوالوں پر فائرنگ، ایک صحافی ہلاک، دوسرا زخمی

دونوں صحافی مرکزی فلوریڈا کیبل ٹی وی اسپیکٹرم نیوز 13  کے رپورٹر اور فوٹوگرافر تھے۔

راولپنڈی، ملزمان کی ڈولفن ٹیم پر فائرنگ، دو اہلکار شدید زخمی

فائرنگ کا واقعہ چکری روڈ راولپنڈی میں پیش آیا ہے، ترجمان راولپنڈی پولیس

ٹاپ اسٹوریز