فائرنگ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، سیاست میں تشدد قوموں کو لے ڈوبتا ہے، خواجہ آصف

آہستہ آہستہ ہماری سیاست میں بھائی چارے کی فضا ختم ہوتی جا رہی ہے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

وزیراعظم کی عمران خان پر فائرنگ کی مذمت، واقعے کی رپورٹ طلب

رانا ثنا اللہ نے فائرنگ کے واقعے کی وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

دہشت گردوں کی سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، چار دہشت گرد ہلاک

فائرنگ کا تبادلہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں ہوا، آئی ایس پی آر

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

فائرنگ کا واقعہ شمالی کیرولائنا کے شہر ریلے میں پیش آیا۔

چمکنی میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعے کے باعث پیش آیا، پولیس

اپر کرم میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

اپر کرم میں فائرنگ کا واقعہ گاؤں بوشہرہ اور ڈنڈر میں پیش آیا۔

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

شہدا میں لانس نائیک محمد پناہ اور ایف سی کے سپاہی شمس اللہ شامل ہیں، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، فوجی جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی جمشید اقبال شہید ہو گئے، شہید سپاہی کا تعلق چنیوٹ سے تھا۔

ٹاپ اسٹوریز